‎زنـا کیـا ھےـ

سـوال : زنـا کیـا ھـے؟

جواب : اگر مرد ایک ایسی عورت سے صحبت / ہم بستری کرے جو اُس کی بیوی نہیں ھے تو یہ زنـا کہلاتـا ھے. ضروری نہیں کہ کسی کے ساتھ سونے کو ہی زنا کہتے ہیں، بلکہ چھونا بھی زنا کا ایک حصہ ھے اور کسی پرائی عورت کو دیکھنا آنکھوں کا زنا ھے.

1⃣🍁 زنا کو اسلام میں بہت بڑے گناہوں میں شمار کیا گیا ھے، اور اسلام نے ایسا کرنے والوں کی سزا دنیا میں ہی رکھی ھے اور مرنے کے بعد اللہ اس کی سخت سزا دے گا.

2⃣🍁 زنا کے بارے میں کچھ احادیث اور قرآن پاک کی آیات دیكھيئے.👇

3⃣🍁حضرت محمد صلی الله عليه وسلم نے فرمایا : مومن (مسلم) ہوتے ہوئے تو کوئی زنا کر ہی نہیں سکتا.

4⃣🍁 الله قرآن پاک میں فرماتا ھے : اور (دیکھو) زنا کے قریب بھی نہ جانا ، یہ بے حیائی ھے اور بُری راہ ھے.

5⃣🍁 زنا کی سزا اور عذاب : اگر زنا کرنے والے شادی شدہ ہوں تو کھلے میدان میں پتھر مار مار کر مار ڈالا جائے اور اگر کنوارے ہوں تو 100 کوڑے مارے جائیں.

6⃣🍁 آجکل دیکھنے میں آیا ھے کہ اس گناہ میں بہت سے لوگ شامل ہیں، خاص کر کے اس بازار میں جہاں عورتیں اور مرد جاتے ہیں ، کس کا ہاتھ کس کو لگ رہا ھے ، کہاں لگتا ھے ، کچھ معلوم نہیں ہوتا ، چاھے لڑکا ہو یا لڑكي اور پھر اس گناہ کو کرنے کے بعد اپنے دوستوں کو بڑی شان سے سُناتے ہیں بلکہ اُن کو بھی ایسا کرنے کی رائے دیتے ہیں.

7⃣🍁 اگر کوئی اکیلے لڑکے یا لڑکی کوئی غلط کام کرتا ھے تو اس کا گناہ اس کے ماں باپ کو بھی ملتا ھے کیونکہ انہوں نے ان کی جلدی شادی نہیں کی جس کی وجہ سے وہ غلط کام کرنے لگے ، اور شادی کی عمر ہونے کے بعد بھی ماں باپ ان کی شادی نہ کرے تو اللہ ناراض ہو جاتا ھے اور اُن کے گھر کی برکت ختم ہو جاتی اور اللہ اُن ماں باپ سے قیامت کے دن حساب مانگے گا.

8⃣🍁 اور ایک جگہ اللہ نے قرآن میں فرمایا کہ پاک دامن عورتیں ، پاک دامن مردوں کے لیئے ہیں.

اسكا مطلب یہ ھے کہ اگر آپ خود اچھے ہیں تو اللہ آپ کو بھی اچھی بیوی یا دولہا دے گا اور اگر آپ خراب ہیں تو سمجھ لیجیئے......

9⃣🍁 انسان جو بھی غلط کام کرتا ھے اس کی قیمت اُس کے بچوں ، ماں یا بہن کو اس دنیا میں ہی ادا کرنی پڑتی ھے.

🔟🍁 امام شافعی رحمتہ الله کہتے ہیں کہ زنا ایک قرض ھے ، اگر تُو اس قرض لے گا تو تیرے گھر سے یعنی تیری بہن ، بیٹی سے وصول کیا جائے گا.

1⃣1⃣🌻 دوستو! اس کبیرہ گناہ کی اور بھی سزائيں ہیں ، لہذا خود بھی بچیں اور اپنے دوستوں کو بھی بچائیں.

2⃣1⃣🌼 اگر آپ نے اپنے جنسی قصہ آپ کے دوست / سہیلی کو سُنایا اور اس کے دل میں بھی ایسا کرنے کی بات آ گئی اور اس نے وہ کام کر لیا تو اس کا گناہ آپ کو بھی ملے گا ، کیونکہ آپ نے ہی اُس کو غلط راستہ دکھایا ھے اور آپ کے دوست آگے بھی جتنے لوگوں کو یہ غلط راستہ دکھائیں گے اُن سب کا گناہ بھی آپكے كھاتے میں آئے گا.

3⃣1⃣🌸 سب كے گھر میں بہن ، بیٹی ، ماں ہیں. اگر آپ دوسرے کی طرف تاک جھانک کرو گے تو آپ کا گھر بھی محفوظ نہیں رھے گا.

4⃣1⃣💐 الله ہم سب کو اس بڑے گناہ سے بچائے ، آمیــن.

5⃣1⃣🍁 آج آپ اس پیغام کو اگر کسی 1 کو بھی سینڈ کر دیں تو آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ کتنے لوگ "اللہ عزوجل" سے توبہ کر لیں گے.
 
6⃣1⃣🍁 الحديث : جب تم اپنے بستر پر جاؤ تو سورة فاتحہ اور سورة اخلاص کو پڑھ لیا کرو ، تو موت کے علاوہ ہر چیز سے بے خوف ہو جاؤ گے.

7⃣1⃣🌻 وه دن قریب ھے جب آسمان پہ صرف ایک ستارہ☆ هو گا.
8⃣1⃣🌸 توبہ کا دروازہ بند کر دیا جائے گا.
9⃣1⃣🌼 قرآن کے حروف مٹ جائیں گے.
0⃣2⃣☀ سورج زمین کے بالکل پاس آ جائے گا.

1⃣2⃣🍁 حضور صلى الله علیہ وسلم نے فرمایا : بے نور ہو جائے اُس کا چہرہ جو کوئی میری حدیث کو سُن کر آگے نہ پہنچائے.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی