کن ‏چیزوں ‏سے ‏پناہ ‏مانگنی ‏لازمی ‏ہے ‏؟


 چیزیں جن سے رسول اللہ ﷺ اللہ کی پناہ مانگتے تھے. 

1. جہنم کے عذاب سے۔    [بخاری: 6368]

2. قبر کے عذاب سے۔ 
[ترمذی: 3503]

3. برے خاتمے سے۔ 
[بخاری- 6616]

4. قرض سے۔ 
[بخاری- 6368]

5. برے دوست سے۔ 
[طبرانی کبیر- 810]

6. بے بسی سے۔ 
[مسلم- 2722]

7. بزدلی سے۔ 
[مسلم: 2722]

8. کنجوسی سے۔ 
[مسلم- 2722]

9. غم سے۔ 
[ترمذی- 3503]

10. مالداری کے شر سے۔ [مسلم: 2697]

11. فقر کے شر سے۔ 
[مسلم: 2697]

12. ذیادہ بڑھاپے سے۔ [بخاری- 6368]

13. جہنم کی آزمائش سے۔ [بخاری- 6368]

14. قبر کی آزمائش سے۔ [بخاری- 6368]

15. شیطان مردود سے۔ [بخاری- 6115]

16. محتاجی کی آزمائش سے۔ [بخاری- 6368]

17. دجال کے فتنے سے۔ [بخاری- 6368]

18. زندگی اور موت کے فتنے سے۔ [بخاری- 6367]

19. نعمت کے زائل ہونے سے۔ [مسلم- 2739]

20. الله کی ناراضگی کے تمام کاموں سے۔ [مسلم- 2739]

21. عافیت کے پلٹ جانے سے۔ [مسلم- 2739]

22. ظلم کرنے اور ظلم ہونے پر۔ [نسائی- 5460]

23. ذلت سے۔ 
[نسائی- 5460]

24. اس علم سے جو فائدہ نہ دے۔ [ابن ماجہ- 3837]

25. اس دعا سے جو سنی نہ جائے۔ [ابن ماجہ-- 3837]

26. اس دل سے جو ڈرے نہیں۔ [ابن ماجہ- 3837]

27. اس نفس سے جو سیر نہ ہو۔ [ابن ماجہ- 3837]

28. برے اخلاق سے۔ 
[حاکم- 1949]

29. برے اعمال سے۔ 
[حاکم: 1949]

30. بری خواہشات سے۔ [حاکم- 1949]

31. بری بیماریوں سے۔ [حاکم- 1949]

32. آزمائش کی مشقت سے۔ [بخاری- 6616]

33. سماعت کے شر سے۔ 
[ابو داﺅد- 1551]

34. بصارت کے شر سے۔ 
[ابو داﺅد- 1551]

35. زبان کے شر سے۔ 
[ابو داﺅد- 1551]

36. دل کے شر سے۔ 
[ابو داﺅد- 1551]

37. بری خواہش کے شر سے۔ [ابو داﺅد- 1551]

38. بد بختی لاحق ہونے سے۔ [بخاری- 6616]

39. دشمن کی خوشی سے۔ [بخاری- 6616]

40. اونچی جگہ سے گرنے سے۔ [نسائی- 5533]

41. کسی چیز کے نیچے آنے سے۔ [نسائی- 5533]

42. جلنے سے۔ 
[نسائی- 5533]

43. ڈوبنے سے۔ 
[نسائی- 5533]

44. موت کے وقت شیطان کے بہکاوے سے۔ 
[نسائی- 5533]

45. برے دن سے۔ 
[طبرانی کبیر- 810]

46. بری رات سے۔ 
[طبرانی کبیر- 810]

47. برے لمحات سے۔ 
[طبرانی کبیر- 810]

48. دشمن کے غلبہ سے۔ [نسائی- 5477]

49. ہر اس قول و عمل سے جو جہنم سے قریب کرے۔ 
[ابو یعلی- 4473]

50. کفر سے۔ 
[ابو یعلی- 1330]

51. نفاق سے۔ 
[حاکم- 1944]

52. شہرت سے۔ 
[حاکم- 1944]

53. ریاکاری سے۔ 
[حاکم- 1944]

 ---اے اللہ! ہم ہر اس چیز سے تیری پناہ مانگتے ہیں جس سے تیرے پیارے حبیب ﷺ نے مانگی۔---
---آمین---

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی