گناہ اور ہمارے بہانے

. . . . . ❈گناہ اور ہمارے بہانے۔۔۔۔!!🌹♥️🌹❈


❂❀✿رشوت❈۔.◦◦◦◦◦◦◦۔۔۔"یہ تو تحفہ ہے ۔"
 
❂❀✿موسیقی❈۔۔.◦◦◦◦◦◦◦"یہ تو روح کی غذا ہے۔"

 ❂❀✿بدنظری❈◦◦◦◦◦◦◦۔۔۔۔۔"ایک بار دیکھنا حلال ہے۔"
 
❂❀✿غیبت❈◦◦◦◦◦◦◦۔"یہ بات تو میں اس کے منہ پہ بھی  کہہ سکتا ہوں۔"

 ❂❀✿سود کھانا❈◦◦◦◦◦◦◦۔"ساری دنیا کھاتی ہے۔"

 ❂❀✿بیہودہ ناول پڑھنا❈۔۔۔۔۔۔"ہم انہیں کچھ سکیھنے کے لئے پڑھتے ہیں۔"
 
❂❀✿تہمت❈◦◦◦◦◦◦◦۔"یہ تو پوری دنیا کہہ رہی ہے۔"
 
❂❀✿حرام محفل❈◦◦◦◦◦◦◦۔"بس ایک رات کی تو بات ہے۔"

 ❂❀✿بے پردگی❈◦◦◦◦◦◦◦۔۔" پردہ تو آنکھ کا ہوتا ہے۔"
 
❂❀✿ترک نماز❈◦◦◦◦◦◦◦۔۔"فلاں نمازی ہزار گناہ بھی کرتا ہے۔"
 
❂❀✿شراب نوشی❈◦◦◦◦◦◦◦۔۔۔۔"اللّٰه غفورالرحیم ہے۔"

❂❀✿شادیوں میں بے حیائی❈◦◦◦◦◦◦◦۔۔"یہ فاتحہ یا جنازہ تھوڑی ہے ۔"

 ❂❀✿اسراف❈◦◦◦◦◦◦◦۔۔۔"لوگ کیا کہیں گے۔"

❂❀✿عیاشی❈◦◦◦◦◦◦◦۔۔"دو دن کی زندگی ہے۔"

❂❀✿نماز باجماعت نہ پڑھنا❈۔۔۔"ٹائم نہیں ملتا۔"

❂❀✿ایسے بہانے سوچنےاور کرنے سے پہلے ہمیں یاد رکھنا چاہیئے کہ کل قیامت کے دن ہماری زبان، ہمارے ہاتھ اور ہمارے پاؤں اور سارے اعضا و جوارح ہمارے اعمال کی گواہی دیں گے❈.......!! 

🤲🏻🤲🏻 ائے اللّٰه  ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل نصیب فرمائے، آمین ثم آمین یا رب العالمین.🤲🏻🤲🏻

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی